پاکستان: تیس برسوں سے جذام اور تپ دق کے خلاف جنگ میں مصروف جرمن ڈاکٹر
گزشتہ تین عشروں سے بھی زائد عرصے سے یہ پینسٹھ سالہ جرمن ڈاکٹر پاکستان میں کوڑھ اور تپ دق کے مریضوں کا علاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پاکستان کے ہزاروں غریب اور لاچار مریضوں کے لیے وہ کسی ’مسیحا‘ سے کم نہیں ہیں۔